کیا “اعتصابی” ادارے سو رھے ھیں؟؟؟

کیا “اعتصابی” ادارے سو رھے ھیں؟؟؟

جنرل،(ر) پرویز مشرف کو تو لوگ کروٹ کروٹ گالیاں دیتے ھیں خاص کر نواز شریف اور آصف زرداری۔

ڈکٹیٹر جنرل پر ملک سے غداری کا مقدمہ بھی چل رھا ھے۔۔ لیکن اسی کے بنائے ھوئے “اعصابی” آرڈیننس کے تحت پچھلے 19 سالوں سے کرپشن پر اعتصاب ھو رھا ھے۔ شرم****

یہ ادارے اصل میں خود “اعتصابی تناوء” کا شکار ھیں۔ ان کے لوگوں کو خود اعتصاب کی ضرورت ھے۔

عالم یہ ھے کہ درالخلافہ ٹاک شو کے اینکر کی طرح سوٹڈ بوٹڈ روز ٹی وی پر آکر بیان دینا ضروری سمجھتے ھیں کہ انہوں نے 17/25/28 کروڑ کی ریکوری کی ھے۔

کوئ ان سے یہ پوچھے کہ پچھلے 100 دنوں میں امریکی ڈالر 105 رو پئے سے جو 145 پر گیا اور کرپٹ مافیا نے ایک ایک جھٹکے میں نہ صرف کھربوں خود کمائے بالکہ انکی ہی زبان میں سرکاری خزانے یعنی ایکس چیکر پر چڑھے ھوئے کھربوں کے قرضوں پر جو کروٹ کروٹ کئ کئ سو ارب کا گھنٹوں کے حساب سے نقصان ھوا کیا اس کی انکوائیری کی ضرورت نہیں اور کیا یہ کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز میں نہیں آتا؟؟؟

کیا عمران خان، اسد عمر اور درجنوں فائیننشل ایکسپرٹس جن کی ناک کے نیچے ملک دیوالیہ ھونے جا رھا ھے کیا ان کے خلاف ریفرینس نہیں بنتے؟؟؟

جب 5 لاکھ کے انفلیٹڈ بل، نوکریاں دینے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرپشن کے زمرے میں آتے ھیں تو قومی خزانے کو **** کا مال سمجھ کر غلط فیصلے کر کے اسٹیٹ کی جڑیں ھلانے والوں کو نہیں پکڑنا چاھئے؟؟؟

پاکستان میں قانوں ایک ربڑ سے زیادہ نہیں جس کو جتنا مرضی جہاں مرضی کھینچتے چلے جاوء۔

لوگو ترقی یافتہ اور مہذب دنیا پاکستان، ان کے اداروں اور حکمرانوں کو دیکھ رھی ھے۔کیونکہ یہ گلوبل ولیج کا زمانہ ھے۔اس سرکس میں جو جو کردار جعلی کھال کے پیچھے چھپے ھیں وقت آنے پر دنیا ایک ایک بات ھمارے منہ پر ماریگی۔

موت کو مت بھولو

دنیا میں کچھ ایسا کرو کہ موت سکون سے آئے۔سسک سسک کر فالج زدہ ھو کر سالہا سال بستر پر رینگ رینگ کر مت مرو۔۔

شفیق احمد خان

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: