پاکستان بننے کے بعد سندھ میں مہاجروں کی زیادہ آمد کیوں ھوئ؟؟؟
یہ غلط تاثر غلط ھے کہ سندھ welcoming صوبہ تھا اس لئے پاکستان بننے کے بعد سندھ میں مہاجروں کی آمد زیادہ آھوئ۔
اصل بات یہ تھی کہ صوبہ سندھ میں ھنووءں کی کل آبادی کا 90 فیصد سندھ میں آباد تھا اس لئے exodus (انخلا) بھی سندھ سے زیادہ ھوا اور اکثر ھندو گجرات، بمبئ چلے گئے۔۔
سندھ خالی ھوا۔ اس طرح سندھ میں زیادہ space ملا۔ اسی لئے مہاجرین یہاں زیادہ آئے۔
اس وقت سندھ میں پیپلز پارٹی،بھٹو یا مراد علیشاہ کی حکومت نہیں تھی جو انہوں نے مہربانی کر کے مہاجروں کو زیادہ بسایا یا نام نہاد welcome کیا۔
یہ سارا کچھ natural phenomena کیوجہ سے ھوا۔
شفیق احمد خان