Time Slip Back To Forty Years
گالیاں تو الطاف حسین کے ساتھ نواز شریف اور زرداری صاحب نے بھی دی ھیں فرق صرف یہ ھے کہ الطاف حسین نے “ننگی” دی ھیں اور نواز شریف زرداری صاحب نے “لپیٹ” کے۔
جہاں تک الطاف حسین پر را ایجنٹ ھونے کا تعلق ھے تو “ایجنٹ” اور “غدار” کے تعنے میں بچپن سے ہر لیڈر کے لئے سنتا آ رھا ھوں۔
را ایجنٹ ھونے کے تعنے کے ساتھ مودی کا یار نواز شریف کو بھی کہا جاتا رھا ھے۔ جئے سندھ، بلوچ لیڈرز اور خیبر پختون خواہ کے لوگوں کے لئے بھی کہا جاتا رھا ھے کہ وہ را ایجنٹ ھیں۔یہاں تک کے عمران خان کو بھی کچھ لوگ یہودیوں کا ایخنٹ کہتے ھیں۔
یہ وجہ ھے کہ آج تک
We lack nationalism and patriotism.
آزاد تو ھم ھو گئے لیکن ایک قوم نہیں بن سکے۔
We are just a MOB
شفیق احمد خان