برکت حفیظ کی واپسی:
ایک ادارے کے کچھ ڈفرزتعصب کی بنیاد پر نکالے گئے دو افسران کے خلاف لفافی جرنلسٹوں کی مٹھی گرم کر کےخبریں لگوا رھے ھیں کہ وہ دوبارہ آنے کی کوشش میں ھیں۔ کیوں نہیں کسی کا باپ انہیں نہیں روک سکتا۔ سندھ چیف منسٹر کی بھی مجال نہیں۔ اس کی اوقات کیا ھے۔ دوبارہ نوکری پر واپس آنا ان کا قانونی حق ھے۔
ان دونوں کے پاس reinstatement کے سارے دروازے کھلے ھیں۔
رھی بات نیب کے کیسز کی تو سندھ میں 80 فیصد افسران، سیکریٹریز اور وزیروں پر کیسز چل رھے ھیں خود بلاول اور مراد علی شاہ پر کیسز ھیں تو۔۔۔؟
خود اس ادارے کے دو درجن سے زیادہ لوگوں پر FIRs کٹی ھوئ ھیں۔کل کو نیب سے چھٹ بھی سکتے ھیں۔ ان پر زرداری اور شریف کی طرح کھربوں کے کیسز نہیں کھرچن ھے۔
watch your ass assholes..