دو ھندو لڑکیوں کا اغوا اور حکومت کی مجرمانہ خاموشی
میرپورخاص کی نام نہاد سول سوسائٹی، رشوتخور اور لفافی صحافی اسمبلیز کےممبرز ھندو MPAs MNAs ٹھاکر اور رانے دوھندو لڑکیوں کے اغوا پر خاموش اور مردہ ھیں بالکہ مردار بنے ھوئے ھیں۔۔وڈیروں سے ڈرتے ھیں۔
اگر یہ لوگ سعودی عرب میں ھوتے تو ان کے سر قلم ھوتے۔
(ھائے رے مدینہ کی ریاست کے ڈھنڈھورچی)