سندھ میں ڈاکووءں کی روز ضمانتیں اور بکری چوروں کی ضمانتیں کینسل- سندھ میں کورٹوں کا دہرا معیار

سندھ میں ڈاکووءں کی روز ضمانتیں اور بکری چوروں کی کینسل

سندھ میں کورٹوں کا دہرا معیار

سنا ھے سندھ صوبہ کے 4 سندھ ھائ کورٹس بینچز میں as usual ھر بینچ جو ڈھائئ ماہ بعد بدلا کرتی ھے۔۔اس بار ایک کورٹ کے بینچ کو نہیں بدلا گیا اور مزید ڈھائئ ماہ بڑھا دیا گیا اس لئے کہ اس بینچ نے پچھلے ڈھائ ماہ کے دوران دھڑا دھڑ کوئ 50 ضمانتیں رد کیں اور لوگوں کو جیل بھیجاجو پالیسی کے حساب سے بڑا خوش آئند تھا۔

ایک طرف ڈاکووءں کو روز ضمانتیں مل رھی ھیں یا صرف حاضریاں لگوا کر 22 کروڑ عوام کو نیب اور کورٹس بے وقوف بنا رھی ھیں تو دوسری طرف بکری چوروں کو دھڑا دھڑ پکڑ، ضمانتیں نہ دے اور ضمانتیں رد کرکے دو مقاصد حاصل کئے جارھے ھیں۔

اول۔۔آصف زرداری اور نواز شریف سے تو کمائ ھونے سے رھی۔

دوئم۔۔ conviction average اچھا دکھا کرefficiency show کی جا رھی ھے۔

سوئم۔۔سنا ھے اوپر سے آرڈر ھے ایسا کرو۔

سوال یہ ھے۔۔یہ آرڈر بکری چوروں کے لئے ھی کیوں۔۔قومی خزانے لوٹنے والوں کے لئے کیوں نہیں؟؟؟

کاش ھم ھر عمل کرنے سے پہلے اللہ کی بڑائی اور اس کی پکڑ کا سوچ لیں۔

شفیق احمد خان

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: