پچھلے چیف صاحب نے پکوڑے سے لے کر
شریفس کو آوءٹ کرنے تک انگنت سوموٹوز لئے۔اس کا مطلب یہ ھوا کہ ھمارے چیف کے پاس کسی بھی حکومتی معاملے میں مداخلت کرنے کی طاقت ھے۔
میرا سوال یہ ھے پچھلے کئ سالوں میں ملک کی تمام عدالتیں بیسیوں، درجنوںاورسینکڑوں بار نہیں بالکہ ھزاروں بار نیب کےکئ قوانین کو برا بھلا کہہ چکی ھیں اور کہا ان کو ریویو کرنے کی ضرورت ھے۔تو سو موٹو کے ذریعے ان کالے قوانیں کو خود بدلتیں کیوں نہیں؟ اور کہہ دیتی ھیں یہ پارلیمنٹ کا کا کام ھے۔
heads I win tails you lose..
@ImranKhanPTI @BBhuttoZardari @Dawn_News @thenews_intl @BBCUrdu @URDUVOA @OfficialDGISPR