پاکستانی میں وہ رہ سکتا ھے جو دولت مند اور بدمعاش ھو۔
۔۔۔یہ ایک اور ھے
کچھ نیا ویا پاکستان نہیں۔۔سب بلشٹ ھے۔۔ٹوپی ڈرامے۔
اداروں نے قوم کو پھ****و کھاتے لگایا ھوا ھے۔۔
یہ ملک چوروں اور بدمعاشوں کے لئے رہ گیا ھے۔
شریف اور اہل آدمی اس ملک میں نہیں رہ سکتا۔۔
میری پیشنگوئی نوٹ کر لیں اس ملک سے بڑے پیمانے پر لوگ باھر جائیں گے کم از کم وھاں انصاف اور برابری تو ھے۔
وھاں کوئ اوئے کہنے والا تو نہیں۔۔