نیب کےافسران اخباری کی اورنامعلوم درخواستوں پر انکوائیری کرنےکے بڑےماہر ھیں۔کیا نیب اس خبرکو verify کریگی بالکہ واقعی پیر مظہرکےدورمیں18000ملازمتوں کی چھان بین کریگی جسکی لیپا پوتی کرکے نیب نے پیر مظہرکو NOC دیا؟
نیب کےچئیرمین یادرکھیںاگرآپ احتسابی ادارہ ھیںتوعوام بھی21 ویںصدی کی ھے۔