امریکہ پاکستان کو تپتے ریگستان میں لے جا کر ماریگا۔
ھماری فوج اور ایجنسیز بھلےدنیا کی کتنی ھی نمبر ون کیوں نہ ھوں لیکن کیا انہیں یہ 71 سال کبھی یاد نہیں آیا کہ جسکی جیب خالی ھو اسکی ساری بھادری دھری کی دھری رہ جاتی ھے۔ادارے71 سال سوئے رھے اور بھیک خیرات چندے امداد پر چلتے رھے۔لیکن اب پاکستان اپنی تمام جمع پونجی خرچ کر چکا ھے.
جس نے جو دینا تھا دے چکا اب آنکھیں پھیرنےکا وقت شروع ھوا چاھتاھے۔
اب پاکستان کے پاس ایک ہی ذریعہ ھے عربوں کی mercenaries کا کام کرتا رھےلیکن کب تک؟
آنے وقتوں میں بیرون ملک پاکستانیوں کی۔ترسیلات اور انویسٹمنٹ بھی کم ھونگی۔ھم جو چین چین کرتےھیں اس میں دوستی کم اور چین کا ‘چین’ زیادہ ھے۔
ھماری99 فیصد عوام نہیں سمجھ سکتی صرف باشعور تعلیم یافتہ اورادارے سمجھتےھیں ھم امریکہ کی ایک’دب’بھی برداشت نہیں کر سکتے۔
پاکستان کےلوگو میری بات غور سے سنوامریکہ پاکستان کوچٹیل ریگستان میں لےجاکر ماریےگا ھمارے پاس نہ تیل ھے نہ کوئ export
شفیق احمد خان