ایک دن آییگا جب امریکہ پاکستان کی گردن پکڑے گا تو چھوٹے گا نہیں۔
آپ ذرا غور کریں دوسری جنگ عظیم سے قبل کہا جاتا تھا برطانیہ کی حکومت میں سورج غروب نہیں ھوتا تھا اور وہ چاروں طرف پھیلی ھوتی تھی۔
پھر جنگ عظیم 11 کے ختم ھونےکے بعد یہ کام امریکہ نے اپنے سرلے لیا۔
ایشیا، افریقہ، مڈل ایسٹ اور فار ایسٹ میں چاروں طرف امریکہ نے پنگے لینے شروع کئے۔ویت نام کی جنگ کے بعد امریکہ نے خاص کر مسلم دنیا کو ٹارگٹ کیا۔عربوں کا تیل مسلمانوں کی طاقت کی 1400 سالا تاریخ کو سامنے رکھتے ھوئے
امریک نےغیرعرب اور تیل کے بغیر ممالک مثلا پاکستان کی طاقت سے واقف تھے اس لئے اس کو کمزور کرنے کے لئے پاکستان کے پہلے دو ٹکڑے کئے لیکن پاکستان چھتے تھے انہوں نے نہ صرف 22 کروڑ پیدا کرلئے بالک نیو کلئیر پاور میں بھی مضبوطی حاصل کر لئے۔
پاکستانی لیڈرز اور فوج کہیں جھک جاتے کہیں آنکھیں دکھاتے 2020 تک پہنچ گئے۔
9/11 کے بعد امریکہ نے عراق، افغانستان، لبیا،ایران، شام کو ختم کرنے کی کوشش کی اور عراق، افغانستان اور لبیا کو زمین سے لگا دیا۔ ایران کو sanctions کے ذریعے خصی کر دیا۔
پاکستان پر مکمل کنٹرول تو امریکہ حاصل نہ کر سکا لیکن پاکستان کو معاشی طور پر cripple کر دیا۔جہاں پاکستان نے سی پیک، کراچی تییل اور دوسری معدنیات کو explore کرنے کی کوشش کی وہیں گردن سے پکڑ کر جھٹکے دئیے۔
بولو دوبارہ تو نہیں کروگے۔
پاکستان کی گردن ویسے ھی کمزور ھے باوجود ایٹم بم میزائیل اور طاقتور فوج کے ھمیں اتنے جوگا رکھا کہ ھم بس پیٹ بھریں زندہ رھیں انگڑائیاں نہ لے سکیں اور مستیاں نہ کریں۔
امریکہ صدروں نے ایوب خان سے لے کر بھٹو سے ھوتا ھوا کپتان تک سب کو چو تیا بنایا اور تجلے لگائے رکھا۔
امیر کی بھیک بھی کروڑوں اربوں میں ھوتی ھے اس لئے کبھی بھیک، کبھی ٹھڈا، کبھی دھکا، کبھی آنکھیں دکھانا اور کبھی گردن مروڑ کر رینگنے جیسا کر دیا۔
میری یہ بات لکھ لیں ایک دن آئیگا امریکہ پاکستان کی جب گردن پکڑے گا تو چھوڑے گا نہیں دم نکال کر ھی رھیگا۔
شفیق خان
See on my Blog at
shafiqkhandotblog.wordpress.com