ایم کیو ایم اختتام کی طرف

ایم کیو ایم اختتام کی طرف:

الطاف حسین کا ٹرائل لندن کورٹ میں جون سے شروع ھوگا۔ابھی اور ٹرائل کے دوران وہ لندن نہیں چھوڑ سکتے۔

میرا خیال ھے جون میں یا سزا ھونے یا نہ ھونے کی صورت میں ایم کیو ایم کی کھرچنیں جو ابھی بھی اپنے آپ کو حق پرست کہلاتے ھیں ان پر تلوار گریگی۔

حکومت اور ادارے الفاظ ایم کیو ایم نہیں سننا چاھتے اور غالبا الطاف حسین کے ساتھ ھی ایم کیو ایم کے پاکٹس اپنی دوکانیں بند کر لینگے۔

کراچی میں بیٹھے ھوئے 99 فیصد لوگوں کے پاس امریکہ انگلینڈ کینیڈا یا کسے دوزرے ملک کی دوہری شہریتیں ھیں۔مال ان سبوں کے پاس پہلے ھی بھت ھے اس لئے سب بھاگ لیں گے۔

رہ گئے اندرون سندھ چھوٹی موٹی جگہوں پر آفسز وہ خود بند ھو جائینگے۔

جس پودے کو تناور درخت بننے تک زہریلے پانی سے سینچا گیا ھو وہ میٹھا پھل کیسے دے سکتا ھے؟

میرا خیال ھے چونکہ ایم کیو ایم والوں کی تربیت 100 فیصد برائیوں کے ساتھ ھوئ ھے اس لئے آج 35/40 سال گزرنے کے بعد بھی ایم کیو ایم کے لوگ نہ شرمندہ ھونگے اور نہ ھی ان کا کوئ مستقبل ھے۔

مہاجر جو ھجرت کرتے وقت اپنے ساتھ ٹیلنٹ تعلیم تجربہ اور اعلی اقدار بھی ساتھ لائے تھے 3 نسلیں تباہ کر دیں۔

بوکاچتو کٹا بلی بھی نہیں سوتے اس لئے پیٹ بھرنے کوئ بڑی بات نہیں۔بات ھے دنیا کی دوڑ میں ساتھ چلنا۔

کبھی سائیکل والے کو کاروں کی ریس میں حصہ لیتے دیکھا ھے؟

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: