پاکستان کے 98 فیصد این جی اوز فراڈ اور بوگس ھیں:
میں ایک NGO کا Executive Director ھوں لیکن میری NGO تعلیم، صحت،ھاوءسنگ،غربت کا خاتمہ وغیرہ کے لئے کام نہیں کرتی جس میں 98 فیصد فراڈ اور اندرون ملک اور باہر سے آئے ھوئے پیسے کا خرد برد کیا جاتا ھے( میں کوئ بات بغیر ثبوت اور تجربہ کے نہیں کرتا)۔
۔میری NGO ریسرچ ورک کرتی ھے بغیر پیسہ خرچ لئے اور چندہ اکٹھا کئے یا باہر کے فنڈ۔
اگر فیسبک پر قارئینمیری پوسٹوں پر غور کریں تو اس میں ریسرچ شامل ھوتی ھے۔
میں کسی کو متاثر کرنے یا قابلیت جھاڑنے کے لئے نہیں لکھتا۔مجھے معلوم ھے میں کیا ھوں اور میں سینکڑوں ھزاروں میں نہیں “لاکھوں” میں ایک ھوں۔
یہ اللہ کا شکر ھے۔
anybody can try me..my challenge.
be my guest..