حاسد اور احساس کمتری کے مارے لوگ:
کچھ حاسد اور احساس کمتری کے مارے لوگ مجھے اکثر و بیشتر کینیڈا جانے کا تعنہ دیتے ھیں۔
پہلی بات تو یہ ھے مجھے کسی کتے کے بچے نے کینیڈا نہیں بھیجا اور میں 25 سال قبل اپی اہلیت اور بھادری سے گیا۔
دوسری بات یہ کہ میرے علاوہ ایک کروڑ اور بھی پاکستانی پوری دنیا میں پھیلے ھوئے ھیں جو ھر سال 25 ارب ڈالر پاکستان بھیجتے ھیں جو کہ IMF, WORLD BANK, SAUDI ARABIA, ARAB EMIRATES اور CHINA کی ٹوٹل قرضےاور بھیک سے زیادہ ھے۔
تیسری بات یہ کہ ان باقی اپنے ایک کروڑ باپوں پر بھی اعتراض اٹھاوء جو باہر ھیں۔
🖐😛👎
You can see on my BLOG: