FATF کی طرف سے مستقل “ڈومور”کا مطالبہ پاکستانی حکمرانوں اور **** کے منہ پرتماچہ ھے۔
پہلے اکیلا امریکہ کہتا تھا اب پورا یوروپ کہ رھا ھے do more
پاکستان کےلئےھرآنےوالا دن خراب سے خراب تر ھوگا۔سعودی عرب اور عرب امارات کی بھیکیں پاکستان کی قسمت/destiny نہیں بدل سکتے۔