آوء مل کر پاکستان لوٹیں

آوء مل کر پاکستان لوٹیں؟
نیب کاادارہ بھٹوصاحب کے جمھوری آئین کاحصہ نہیں ھے
یہ مشرف ڈکٹیٹرکا غیرقانونی آرڈیننس ھے جواپوزیشن کوانتقام کا نشانہ بنانےکےلئے انجینئر کیاگیا اوراس گناہ میں چوہدری برادران شجاعت اور پرویزالہی برابرکےشامل ھیں جو مسکین بن کرھر دورحکومت میں شامل ھوجاتےھیں

(چوھدری برادران اپنی گنتی کی چند سیٹوں کافائیدہ اٹھاکرکئ دھائیوں سےھرحکومت وقت میں شامل ھو جاتے ھیں لیکن نام نہاد زکات خورمہاجرلیڈر الطاف حسین اورانکی لاگر ھیڈٹیم کواپنے 35 سالہ ادوار میں اپنی 80 سے زیادہ قومی،صوبائ اورسینٹ کی سیٹوں کے باوجود کو کبھی عقل نہیں آئ اور نیچے سے اوپرتک سب مال بٹورنے، اپنی قبریں گہری کرنے اور اولاد کو حرام کھلانے میں لگے رھے)

چوھدری برادران لگاتار جوحکوتیں آتی رھیں یعنی نواز شریف رزرداری اوراب کپتان سب کےساتھ شامل ھو جاتے ھیں

مشرف کے جانے کے بعد بھی تمام حکومتیں سامنےوالےکوانتقام کا نشانہ بناتی رھیں اوراب آصف زرداری اورنواز شریف دونوں خود رگڑے میں ھیں

لیکن یہ قوم سدھرنے والی نہیں کپتان نےآکر پاکستان کی 73 سالہ تاریخ کی بدترین انتقامی کرراوائیاں کیں

مدینہ کی ریاست کی ھاتھ میں تسبیح، دل میں اپنی نااھلی کا خوف اور 22 سال بغیر پلاننگ کے ٹیکے کی حکومت سے کودنا، نیب کے ذریعہ انجیئرنگ، چہرے پر منحوسیت اورخباصت اورلوگوں کی بے بہابددعائیں کپتان کو جلد لے ڈوبیں گی۔

زرداری،نوازشریف نے کھربا کھرب کی ملکی دولت کوئ ایک دن میں نہیں لوٹی اور بیرون ملک بھیجی بالکہ طویل 30 سال لگے۔

نیب،عدالتیں اورادارے (جن کا کام صدر اور وزیر آعظم کی مانیٹرنگ کرناھوتا ھے بقول عمران خان) سب لمبی نیند سوتے رھے اور اس لوٹ مار میں یہ سب بھی دوسرے طریقوں سے شامل رھےاور مال بناتے رھے اور اب
پکڑو، لٹ گئے، پٹ گئے۔

کپتان اپنی نا اہلی،ناقص پلاننگ، کھوتا ٹیم کی گورنینس کوچھپانےکے لئے پوری فیلڈ میں 21 کھلاڑیوں اورایمپائیرز کے بغیر پاگلوں کیطرح ھٹس لگاتے پھر رھے ھیں۔

کسی وقت بھی”تماشائیوں” میں سے کسی کا پتھر آکر کپتان کے سرمیں لگیگا اور وہ ڈھیر ھوجائینگے اور کپتان کے باقی ساتھی اسٹیڈیم سے ھی بھاگ لینگے۔

میرا یقین کامل اس رب پر ھے جو صاف آسمان پر، تیز دھوپ اوربغیر موسم کے اچانک بادل اور زمین پر طوفان لے آتا ھے اور پھر اچانک تیز بارش شروع ھو جاتی ھے۔

میں نے ایسی “طوفانی بارشیں” بھٹو، نواز شریف اور بی نظیر کے ادوار میں بھی آتی دیکھی ھیں۔۔فرق صرف یہ ھے اس بار آندھی، طوفان اور بارش کے علاوہ اس میں اللہ کا غضب بھی شامل ھوگا اورکپتان “ورل ونڈ” میں غائب ھو جائیگا۔

شفیق احمد خان
‏کیا آپ نے کبھی میرا ورڈ پریس بلاگ وزٹ کیا ھے نہیں تو آ ج ھی کریں
میں کوئ پروفیشنل صحافی نہیں ھوں نہ مجھے لفاظی آتی ھے۔ اور نہ میں impress کرنے کے لئے لکھتا ھوں۔میرا مقصد صرف communication ھے اور میں صرف freelancer ھوں۔
WWW.SHAFIQKHANDOTBLOG.WORDPRESS.COM

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: