مہاجروں کے دو دشمن الطاف حسین اور جنرال پرویز مشرف

مہاجروں کے دو دشمن الطاف حسین اور جنرل پرویز مشرف

پاکستان کی 73 سالہ تاریخ میں ویسے تو مہاجروں سے ساری قومیں ھی خدائ بیر رکھتی رھی ھیں اور آج بھی رکھتی ھیں لیکن مہاجوں کے دو حقیقی “دشمن” اور “پیٹھ میں چھرا گھونپنے والے” آئے اور دونوں زلیل وخوار ھوئے اور آج در بدر عبرت کی زندگی گزار رھے ھیں

ایک نام نہاد مہاجر لیڈر الطاف حسین اور دوسرا پرویز مشرف

الطاف حسین کا تو سب کو پتہ ھے لیکن مشرف کا بتا دوں
اگر پرویز مشرف چاھتے تو

1۔ کوٹا سسٹم ختم کر سکتے تھے
2۔ ملک کی 100% صحیح مردم شماری کرا سکتے تھے بالکہ
3۔ نہ صرف سندھ بالکہ پاکستان میں 20 صوبے بنا سکتے تھے
4۔ قومی اور صوبائ اسمبلی کی سیٹیں بڑھا سکتے تھے
5۔ سندھ شہری خاص کر کراچی حیدرآباد کی جتنی مرضی سیٹیں کردیتے کوئ پوچنے والا نہ تھا۔

اس کے علاوہ کالج، یونیورسٹیز، ملازمتوں پر اور دیگر بے شمار کام کر سکتے تھے

لیکن وہ چوہدری براران اور ایم کیو ایم کے بل بوتے پر صرف ” مکے” دکھاتے رھے۔

اس کوتاہی کے سب سے بڑے زمہ دار الطاف حسین اور انکی نا اہل اور شارٹ کٹی ٹیم تھی جو اپنی اپنی جگہ لوٹ مار کرتے رھے۔سب جعلی ڈگریوں والے نقلچی ڈاکٹر اور انجینئر تھے لیکن دو پیسے کی بھخ کسی میں عقل نہ تھی
a team of loggerheads
ھاں وہ نچلے طبقہ اور غریب تھے لیکن ان کے اندر سے کبھی غربت اور نچلہ طبقہ نکلا نہیں

جس طرح کراچی میں ایم کیو ایم والوں نے چائینا کٹنگ کی، پارک، کھیل کے میدان، ٹینس کورٹس، ندی نالے، پانی بیچا اللہ کی پناہ۔

اگر ایک سیکٹر کراچی میں تھا تو وہ ڈیفینس کلفٹن میں 10 10 فلیٹ پراجیکٹ میں یونین بنا کر لاکھوں ھر ماہ بٹورتے تھے اور رھاییشی خون کے آنسو روتے تھے۔سبزی منڈی، دودھ کا ٹھیکہ بھینس کالونی، ٹھیلے، ھفتے کے ساتوں دنوں کے بازار غرض کون سا کام ایسا تھا جو ایم کیو ایم والوں نے نہیں کیا

اوپر مشرف کے لئے جو میں نے کہا وہ کہ وہ مہاجروں اور سندھ کے فلاں فلاں کام کر سکتے تھے اس لئے کہ مشرف آرمی چیف، چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر، چیف ایگزیکیٹو، صدر اور ڈنڈا اپنے پاس رکھتے تھا۔

اچھا ھی ھوا مہاجر ھیں ھی اسی لائق انکے صبح شام جوتے پڑنے چاھئیں۔

شفیق احمد خان

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: