پاکستان ترقی یافتہ دنیا سے 500 سال پیچھے ھے۔(پاکستان میں بینکنگ کی ایک جھلک)

پاکستان ترقی یافتہ دنیا
سے 500 سال پیچھے ھے ( پاکستانی بینکوں کی ایک جھلک)

پاکستان میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان، وزیر خزانہ اورحکومت پاکستان کی واضح ھدائت کے باوجود پاکستان میں بینک اکاوءنٹ کھولنا،اے ٹی ایم کارڈ لینا، آن لائن بینکنگ سائن کرنا، کریڈٹ کارڈ لینا،کریڈٹ کارڈ ایکٹیویٹ کرنا ؛خاص کراوورسیز پاکستانیوں کے لئے پیسےکا لین دین کرنا ایک عزاب ھےاور وہ بھی اس جدید دنیا میں۔

ٹورنٹو کینیڈا میں میں 25 سال سے نیشنل بینک آف پاکستان کا لائیزن آفس دیکھ رھا ھوں جو صرف فیشن کے لئے ھے یا غالبا نہیں یقینا رشوت کے طور پر اپنے لوگوں کو پوسٹنگ دینے کے لئے بنایا گیا ھے۔یا وہ نیشنل بینک کےصدرکوامریکہ کینڈا انگلینڈ کے دورہ کرانا اور بینک صدر صاحب کو پروٹوکول دینا، ھوٹلز کی بکنگ اوردعوتیں arrange کرنا ھے۔

پاکستان نے بم اورمیزائیل توبنالئےلیکن آن لائین کی کوئ سہولت نہیں۔نیشنل بینک،یو بی ایل اورحبیب بینک کاتومجھے تجربہ ھے۔

آپ اپنا اکاوءنٹ آن لاین کھولنا چاھیں توبرانچ جاکرآپ فارم بھریں،ایک ماہ کا ٹائم ملیگا اور 10 باربینک برانچ جاکر معلومات حاصل کریں یا دس بار بینک کے ھیڈ آفس فون کریں۔

آج سے 45 سال پہلے پاکستان میں صرف 5 بینکنگ کمپنیز تھیں۔ اس وقت آئیڈیل بینکنگ ھوتی تھی اور نینک کے مینیجر کی ڈپٹی کمشنر کی طرح عزت ھوتی تھی۔

آج پاکستان میں 40 کے قریب بینکنگ کمپمیز ھیں اور دنیا کی بد ترین بینکنگ سروس، چارجز زرداری اور نواز شریف کی لوٹ مار کی طرح۔اس کی وجہ یہ ھے زیادہ تک بینکس سعودی عرب، امارات، قطر اور اور فارن کولیبوریشنز کے ساتھ ھیں۔ مثلایونائیٹڈ بینک انگلینڈ میں سیٹلڈ ایک پاکستان سرپرویزاور فارن کولیبوریشن،حبیب بینک پرنس کریم آغا خان کا اور نیشنل بینک حکومت پاکستان کا پیسے اور نوکتیاں رشوت دینے کے لئے اور بینک کاصدر وزیرآعظم پاکستان کا سفارشی۔

میں جب 26 سال قنل کینیڈا آیا تھا اس سے پہلے ھی اے ےخ ایم سے پیسے جمع کرنے کے علاوہ مہ صرف بلز بھی جمع ھوتے تھے بالکہ کسٹمر کیش بھی مشین سے ھی جمع کراتا تھا۔

آج بینک میں اکاوءنٹ ایک فوٹو آئ ڈی سے کھلتا ھے۔کیڈٹ ،ڈیبٹ لارڈز اور آن لاین بینکنگ آن لائن جاکرکھول لیں۔کریڈٹ کارڈ کے لئے آن لائن جا کر 10 سیکنڈ میں” آٹوفل” کریں اور 30 سیکنڈ میں کارڈ کی لمٹ اپرووڈ یا ریجیکٹ۔

پاکستان میں ویسےبہی نظام پتھر کے زمانے کا ھے۔ رھی سہی کسرعمران خان نے آکرپوری کر دی۔زرداری صاحب اور نواز شریف سے ٹکا وصول تو نہیں کر سکے لیکن عوام کی ایسی تیسی کردی اور باتیں کرتے ھیں مارس کی۔

مجھے معلوم ھے اس شیشہ دکھانے کا کوئ فائیدہ نہیں کیونکہ پاکستان میں سارا سسٹم “چکنا گھڑا”۔

شفیق احمد خان
کینیڈین نیشنل

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: