I REMEMBER WHAT EDJUTANT GENREAL SAID TO US IN KAKUL IN 1969
1969 میں
میں سیکنڈ لیفٹینٹ (کمیشن) کے تمام ٹیسٹوں سے پاس ھو کرکاکول اکیڈمی میں reject ھوا۔
لیکن 51 سال گزرنےکے باوجود مجھے آج تک ایجوٹنٹ جنرل کی وہ تقریر یاد ھے جس میں انہوں نےتمام failures کو مخاطب کرتے ھوئے کیا تھا:
” ضروری نہیں اگر آپ فوج کےلئے ریجیکٹ ھوئے ھیں تو آپ کامیاب انسان نہیں بن سکتے۔ آپ ایک کامیاب سرکاری افسر، ڈاکٹر، انجینئر، وکیل، جج استاد یا بزنیس مین بن سکتے ھیں”
Thank you General
I am proud to be a successful human being apart from my job careers and education.