کیا کراچی پر قبضہ کی مکمل تیاری کرلی گئی ھے۔۔چائینیز کی آمد آمد

کیا کراچی پر قبضہ کی مکمل تیاری کرلی گئی ہے چائینیز کی آمد آمد

چائنیز کی آمد آمد ۔۔۔۔۔۔۔جلد کراچی کے شہری کراچی شہر میں مختلف مقامات پر ممنوع قرار دے دیے جائیں گے

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ
شہر کراچی کو انٹرنیشنل طرز پر استوار کرنا ہے

اسمبلی میں بل پیش متوقع منظوری
درج ذیل نکات پر عملدرآمد کا ٹوس عزم

شہر کراچی میں 1990 سے پرانے ماڈل کی تمام چھوٹی بڑی گاڑیاں کراچی سے بے دخل
شہر کراچی میں دوکانوں کو گلاس ڈور سے منصوب لازم و محدود
شہر کراچی میں فٹ پاتھ کی تعمیر حصہ حکومت لازم قرار
شہر کراچی سے ٹھیلہ کلچر کا مکمل خاتمہ
شہر کراچی سے مالبردار جانور گاڑیاں بے دخل
شہر کراچی میں دوکانوں کے سائن بورڈز سائز و فاصلہ کا یکسانیت ہونا لازم قرار
شہر کراچی میں تمام عمارتیں سالانہ کلر سازی بلڈر اور یونین زمہ دار لازم ہونا قرار
شہر کراچی میں مین شاہراہوں کی جانب بیک اپ ریکارڈنگ کیمرے نئی تعمیر پر بلڈر پر لازم قرار
شہر کراچی میں پلوں کے نیچے سے فلاحی اداروں کے علاوہ قائم تجارتی قبضوں کا اختتام لازم قرار
شہر کراچی میں چھوٹی بڑی گاڑیوں کے غیر قانونی اسٹینڈ جرم قرار
شہر کراچی میں عوامی جگہوں پر ہر قسم کی کاروباری سرگرمیاں جرم قرار
شہر کراچی میں ڈینٹنگ پینٹنگ کو بڑے پلاٹوں میں منتقل کرنے کے اقدامات لازم قرار
شہر کراچی میں ریپیئرنگ کے شعبے کا مین روڈ کی دوکانوں سے منتقلی لازم قرار
شہر کراچی میں بلڈر شعبے سے گرے ورک سے متعلق کاروباری مراکز و مصنوعات شہر سے باہر
شہر کراچی میں برسہ برس سے روڈوں پر کھڑی کنڈم اسکریپ گاڑیوں کو شہر سے بے دخل و اسکریپ کرنا لازم قرار
شہر کراچی میں لگے تناور درختوں کو 7 فٹ تک قومی جھنڈے کے رنگوں سے منصوب لازم قرار
شہر کراچی میں چھوٹی بڑی مین شاہراوں پر سیاسی و غیر سیاسی عوامی اجتماعات پر پابندی قرار
شہر کراچی میں 1000cc سے زائد انجن والی گاڑیوں میں CNG لگانا جرم قرار
شہر کراچی میں نیٹ کیبلز کی وائرلیس سسٹم پر منتقلی لازم قرار
شہر کراچی میں حقیقی گداگروں کے لئے ضلعی سطح پر شیلٹر ہومز کا قیام لازم قرار،
شہر کراچی میں آمدہ و خارجی راستوں پر نادرہ چیک پوسٹوں کا قیام
شہر کراچی میں ٹول گیٹس پر فائر بریگیڈ و ایمبولینس کا قیام
شہر کراچی میں سائن بورڈز اور بل بورڈز کی بحالی کیلئے کورٹ سے استدعا کرنے کا عزم
24شہر کراچی میں بڑے برساتی نالوں میں عوامی مسافری کشتیاں چلانے کا عزم
شہر کراچی میں برساتی نالوں کے اطراف کو تفریحی و فوڈ سائڈز مقامات بنانے کا عزم

سندھ حکومت کراچی کو پہلے فیز میں درج بالا اقدامات سے آراستہ کر کے شہر کو گڈ لوکنگ بنانے میں سنجیدگی رکھتی ہے، سیکنڈ فیز میں روڈ اور برجز کے لئے کوشاں ہے

(ایک خبر)

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: