پاکستانیوں کی اعلی تعلیم کے علاوہ ٹریننگ اور گرومنگ کی ضرورت ھے۔

پاکستانیوں کی اعلی تعلیم کے علاوہ ٹریننگ اور گرومنگ کی ضرورت ھے۔

ضروری بات/زندگی کا سب سے اہم نظرانداز حصہ:

پاکستان قوم کو کالج اور یونیورسٹی ڈگریوں کے ساتھ ساتھ ٹریننگ اور گرومنگ کی بھی ضرورت ھے یعنی “proper education, knowledge and information”

اب چاھے وہ گٹکا، پان اور سگریٹ کے ساتھ نشہ آور چیزیں ھوں، اخلاقیات، تعلیم اور تربیت کے ساتھ درخت لگانے ھوں، لگے ھوئے درخت نہ کاٹنے ھوں، ٹریفک کے اصول ھوں یا بچوں کو گاڑی نہ چلانے دینا یا پھر انسانی زندگی کا کوئ بھی شعبہ۔

دراصل یہ کام ھیں ھی حکمرانوں، سیاستدانوں کے کرنے کے کیونکہ حکمرانوں کی آواز میڈیا اخبارات کے ذریعہ سب سے سے زیادہ لوگوں تک پہنچتی ھے۔ کیونکہ ان کا کینوس بڑاھے
میں نے اپنی پوری زندگی کی حالیہ تاریخ میں بھٹو، بے نظیر، الطاف حسین، آصف زرداری، نواز شریف عمران خان یا کسی جنرل کو moral اور human values پر بات کرتے نہیں سنا۔

ایوب خان کے علاوہ کسی لیڈر،جنرل نے عوام کو educate کرنے کی کوشش نہیں کی۔

میڈیا پریس کو تو کچھ میں کہہ نہیں سکتا کیونکہ انکی زندگی کا مقصد صرف نوٹ کمانا ھے۔

یاد رکھیں

“جو لوگ پٹرول میں مٹی کا تیل ملاتے ھیں آخر میں وہ اور انکے لواحقین بھی بھی اسی آلودہ فزا میں سانس لیتے ھیں”

آج پاکستان میں دولت مند، نام نہاد برگر فیملیز اور بڑے بڑے پھنے خان بچوں کی نسل جو شیشہ پی ر ھی ھے، نو عمری میں سیکس میں involve ھے، دنیا کی تمام نا فرمانیاں ان میں ھیں وہ اسی بے توجہ دہی کی وجہ سے ھے۔

ھمارے معاشرے میں امیر غریب سب ایک مہلک بیماری میں مبتلا ھیں جسے کہتے ھیں” خودغرضی” لوگ self centred, complacent,smug, conceited,egoist ھو گئے ھیں نتیجتا محلہ، ملک و قوم تو چھوڑیں انکی خود اپنی نسل تباہ ھی نہیں ھو رھی ھو گئ ھے۔

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: