نیب بتائے پیپلز پارٹی سندھ کے یہ 25 ڈاکو کہاں ھیں
سندھ سے پیپلز پارٹی کے دودرجن ڈاکو نما یہ وہ لٹیرے /وڈیرے ھیں جو 30 سالوں تک پاکستانی فوج، عدالتوں، احتساب کےتمام اداروں اورایجنسیزکی ناک کےنیچے کھربوں روئیے لوٹ لوٹ کر کے باہر غیر ملکی بینکوں میں جمع کراتے رھے اور پھر ایک دن عمران خان کو چوتیا بنا کر آگے کرکے خود نکل گئے۔
کیا نیب چئیرمین بتائیں گے انکا ادارہ 10/20 کروڑ روپئے کے جھوٹے کیسز بنا کر تو معصوم لوگوں کےکھاتے میں ڈال کر سزا سنا دیتا ھے اور ان ڈاکووءں کو جن پر کھربوں کےطکیسز ھیں زمانے کو دکھانے کی خاطر (چند ماہ جیل میں رکھ کر گھر کے بنگلوں کی سہولت، نوکر چاکر، شراب کی سہولتوں کے ساتھ) پھر یہ ضمانت پر ایسے جاتے ہیں کہ واپس نہیں آتے۔
ضمانت دینے والے عدالتوں کے یہ وہی ججز ھیں جو انہی وڈیروں کے بھرتی کئے ھوئے ھیں اور پھر یہی ججز انہیں ضمانت دیتے ھیں تا کہ دوبارہ وہ اپنے عہدوں، کاروبار اور ملازمتوں پر جا کر پھر لوٹ مار کر سکیں اور ججز کو بھی مال پہنچائیں اور ججز 5 5 بیویاں کریں 15 بچے پیدا ھوں اور 5 5 بنگلوں میں رھیں۔
یہ جتنے بھی کردار ھیں کیا انہیں ایک دن مرنا نہیں اور خدا کے حضور پیش نہیں ھونگے اور کیا ان پر قبر کی رات نہیں آئیگی؟
شفیق خان
اپریل 8، 2021