عدالتوں اورنیب ججز تو ھیں ھی وڈیروں کے بھرتی کئے ھوئے پر بڑی تعداد میں سندھ بارز کے وکلاء(جنہیں میں نزلہ زکام کےڈاکٹرز سے تشبیح دیتا ھوں) بھی اسیطرح دونمبری کر کے جج بنتے ھیں
(میرپورخاص بورڈ کے کرپٹ موجودہ چئیرمین کے فیور میں بار کا خط اس وکیل کو بعد میں میرپورخاص تعلیمی بورڈ کا بورڈ آف گورنرز کا ممبر بنایا گیا)۔
سندھ میں بارز کے اکثر وکلاء کس طرح دو نمبری کرکے نیب اور عدالتوں کے ججز بنتے ھیں
