Age of Confusion

آج ھم، انسانی وجود کے سب سے ترقی یافتہ دور میں ھیں۔سائینسں اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی بےبھا ترقی کی باوجود ھم کنفیوژن/کشمکش کا شکار ھیں۔

آج ھرچھوٹا بڑا،امیر غریب، بھوکا ننگا، پیٹ بھرا کیوں سر کھجا رھا ھے؟ سوچیں

ھم ھر بات کرتے بھی ھیں، مانتے بھی ھیں اور صبح شام دہراتے بھی رھتے ھیں لیکن پھر بھی کسی کی کوئ بات کر اثر نہیں ھوتا (حسن نثار) جیسے۔۔اس کا شو دیکھ لیں۔اسے خود پتا نہیں وہ سالہا سال سے جیو پر کیا کہ رھا ھے اور ٹاک شو میں بس اسے اتنا پتا ھو گا اسے پابندی سے چیک مل رھا ھے۔

دراصل ھمیں واپس اس کہاوت پر جانا ھوگا کہ کو ن کیا کر رھا ھے چھوڑیں سوال یہ ھونا چاھئیے ھم کیا کر رھے ھیں؟ اپنے گریبان میں جھانکیں

ھم صبح شام یہ تو کہتے ھیں ٹی وہ پر روز اینکرز مرغے لڑاتے تھکتے نہیں لیکن کیا ھم نے کبھی ان پارٹیسیپنٹس/(شوز میں جانے والے) حکمران، اداروں کے سربراھان، سیاستدانوں، ممبر اسمبلیز، صحافی، تجزیہ نگار، تبصرہ نگار اور سول سوسائٹی کے ان کنجروں کی طرف توجہ دی کہ وہ روز اپنا پٹاری اٹھا کر دو دو تین تین شوز میں پہنچ جاتے ھیں۔۔کچھ کا وقت بھی گزر گیا، تفریح بھی ھوگئ؟ مفت میں انٹیٹینمنٹ بھی ھو گیا اور جاتے جاتے چیک بھی مل گیا۔ اور حکمرانوں کی بھڑاس بھی نکل گئ ایک بار اور عوام کو چونا لگا دیا

ھر بندہ دوسرے کو، ھر ملک دوسرے ملک کو، سیاستدان اداروں کو،ادارے سیاستدانوں کو مسلسل بے وقوف بنانے میں لگے ھیں۔

کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں

ہزاروں ہی شکوے ہیں کیا کیا سناؤں

حضور آپ پر اک جہاں کی نظر ہے

نگاہ کرم سے بھی مجھ کو یہ ڈر ہے

جہاں کی نظر میں کہیں آ نہ جاؤں

کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں

زمانہ ہوا ہے مجھے مسکرائے

محبت میں کیا کیا ہیں اٹھائے

کسے یاد رکھوں کسے بھول جاؤں

کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں

دعا ہے یہی کچھ زباں تک نہ آئے

محبت کا شکوہ بیاں تک نہ آئے

جلیں زخم دل کے مگر مسکراؤں

کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں

کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں

ہزاروں ہی شکوے ہیں کیا کیا سناؤں

تنویر نقوی

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: