سندھ پولیس کا قول و فعل عوام کے سامنے لیکن بے شرموں کو کیا فرق پڑتا ھے:
ماسک اور چھ فٹ دوری کے چکر میں سارا دن عوام کو ڈنڈے مارنے اور جرما نے کرنے والے مجاہدین پوری طرح ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے🤐😏
اصول سب کے لئے ایک ہونے چاہیے جب رات کو مسجد میں تراویح پڑھی جاتی ہیں تو پولیس والے مسجد میں پہنچ جاتے ہیں تین فٹ یاچھے سوٹ کا فاصلہ رکھو ورنہ مسجد سیل کر دی جائے گی.
سندھ پولیس کا قول و فعل عوام کے سامنے لیکن بے شرموں کو کیا فرق پڑتا ھے