سابق ڈکٹیٹر جنرل مشرف کے نام ایک نوٹ بذریعہ ڈاریکٹ ٹوئیٹ:
مجھے قطعا کوئی شک نہیں کہ آپ نے 11 سال اقتدار پر قابض ہونے کے دوران ، کئی سنگین غلطیاں کیں جن سے پاکستان کی بنیادیں لرز گئیں۔
آپ کی تخلیق ، نیب ، نے ان گنت مالی نقصان ، تکالیف ، رسوا اور ذہنی اذیت دے کر ھزاروں معصوم لوگوں کو نقصان پہنچایا
آپ فور اسٹار جنرل رھے، پاکستان کے سارے بڑے عہدے رکھے، کمانڈو کی ٹریننگ لی لیکن افسوس آپ کے والدین نے آپکی اخلاقی اور انسانی تربیت نہیں کی
آپ فوجیوں کا یہی مسئلہ ھے جب عہدہ پر ھوتے ھیں تو فرعون بنے ھوتے ھیں اور عہدہ سے اترنے کے بعد گمنام زندگی گزارتے ھیں
آج موسی خان، یحیی خان، گل حسن خان،
ٹکا خان، آصف نواز جنجوعہ، وحید کاکڑ، جہانگیر کرامت، پرویز کیانی، راحیل شریف صرف جی ایچ کیو کی تختی پر لکھے ھوئے ھیں انکا کوئ لینڈ مارک کام نہیں۔
اگر فوج کا کوئ معرکہ ھے تو آدھا ملک توڑنا اور 93 ھزار پاکستانی فوج کو بھارت کے سامنے ھتھیار ڈلوانا۔ اسے کوئ مائ کا لعل تاریخ کے اوراق سے ختم نہیں کراسکتا۔ یہ کالکھ قیامت تک ملی رھیگی۔
عوام ا لناس کوئی کسی جنرل کو نہیں جانتا۔
مزے کی بات یہ ھے پچھلے 20 سالوں میں ایک بھی امیر، چور، لٹیرا اور ملک لوٹنے والا نیب نے نہ پکڑا اور نہ اسے سزا دلائ اور نہ کسی سے ایک ٹکا وصول ھوا۔
نیب کا ایک شکار میں بھی ہوں اور میں آپ کو آپ کے منہ پر یہ کہتا ہوں کہ دوسرے افراد کے ساتھ ساتھ ، میں اور میرے اہل خانہ نے بھی بھت سفر کیا ھے
میں، میری فیملی اور میری آپ پر لعنت بھیجتی اور گالیاں دیتی ھیں۔
آپ سخت ، دردناک اور سسک سسک کر مرنے والی موت مریں گے۔
شفیق احمد خان
مئی 01، 2021

سابق ڈکٹیٹر جنرل مشرف کے نام ایک نوٹ بذریعہ ڈاریکٹ ٹوئیٹ