Let mother nature take its course عمران خان کو میرا چیلینج

let mother nature take its course

اللہ کا فرمان ھے
اے بندے تو کوشش کر لیکن رزلٹ مجھ پر چھوڑ دے کیونکہ تو قدرت کو کنٹرول نہیں کر سکتا۔
نواز شریف اور زرداری صاحب سمیت ان کے ساتھی مجھے بھی زھر لگتے ھیں۔.آپ زیادہ پاکستانی نہیں۔

ان دونوں نے ملک لوٹا ھےلیکن آپ بھی تو
منافقت، جھوٹ، ٹیکے اور بدمعاشی سے حکومت میں آئے اور حکومت کر رھے ھیں

اگر آپ اللہ پر یقین رکھتے ھیں تو دونوں کو اللہ کے احتساب پر چھوڑ دیں بجائے نیب کے
آپ نے کوشش کر لی اور کوئ کسر نہیں چھوڑی۔اب آپ قوم کو بیوقوف بنا کر ٹائم گین کر رھے ھیں حالانکہ آپ ریجیکٹ ھو چکے ھیں

now let mother nature take its course

آپ حکومت میں بغیر کسی “ھوم ورک” کے آئے۔ جبھی تو آپ کا سب سے بڑا کلا مراد سعید دو سو ارب ڈالر ریکور کر کے پاکستان کے سارے قرضے چکا رھا تھا حالانکہ آپ کے پاس وزیر خزانہ تک کا بندوبست نہیں تھا
ورنہ آپ کو پتا ھونا چاھئیے تھا امریکہ، انگلینڈ، سوئٹزرلیڈ، کینیڈا، جرمنی۔۔۔ سعودی عرب یا عرب امارات نہیں جہاں پاکستان کی چلتی ھو۔
میں آج بھی آپکو چیلینج کرتا ھوں، آپ، آپ کے جنرلز یا آئ ایس آئی(جعلی نمبر ون) ایک دھیلا باہر سے نواز شریف یا زرداری صاحب کے اکاوءنٹ سے نکلوا کر واپس منگوا کر دکھائیں اور اگر نہ کرسکیں تو آپ اور ISI کا چیف گھر جائیں۔

آپ کا ادارہ نیب تو عوام کا منصفانہ احتساب نہ کر سکا لیکن اب عوام آپ کے ساتھ اللہ کے احتساب کے منتظر ھیں جب آپ کے منافقت کی پکڑ ھوگی۔

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: