پاکستانی جنرلوں سے سوال: کیا واقعی پاکستان اس خطہ کا اہم ملک ھے

پاکستانی جنرلوں سے سوال: کیا واقعی پاکستان اس خطہ کا اہم ملک ھے

کہاں سے شروع کریں

اوکے lets do this

پاکستان کا قریب ترین دشمن افغانستان جو چوبیس گھنٹے پاکستان کو پیروں پر کھڑا رکھیگا اور امریکہ کے افغانستان سے جانے کے بعد ایک بار پھر پاکستان دہشت گردوں کی پناہ گاہ ھو گا تیار ھو جاوء پاکستانیو!

ایران جہاں شیعہ سنی کے مسئلہ کے علاوہ ایران کی نیٹ ھمیشہ سے بلوچستان پر ھے ایران شرم و حیا کی وجہ سے چھپ کر گھما پھرا کر پاکستان پر وار کرتا ھے۔

بھارت پاکستان کا نمبر ون دشمن پاکستان کو پنجاب اور سندھ سے گھیرنے کے علاوہ آزاد کشمیر پر بھی سوار ھے پاکستان سے 6 گنا بڑا ھر لحاظ سے اسلام کا اور ڈرافٹ کا چورن پاکستان بھارت کے ساتھ نہیں نک سکتا کیونکہ کیا پاکستان کی شکل ھے اسلم والی

چین مجبوری کا دوست اور 100 پرسنٹ کاروباری تعلقات پہلے اس کے اپنے مفادات ھیں بعد میں دوستی وہ پاکستان کو جب بھی چلائیگا گھیرنے کیلئے چلائیگا

سعودی عربب25 لاکھ پاکستانی مزدور جو دراصل ڈائینامائیٹ ھیں اور وہ پاکستان کو بھیک دینے کے علاوہ، پاکستانی مرسینیریز/کرائے کے فوجی بھی لیتا ھے میں پاور کو نکالنے کی دھمکی اور کرائے کے لوگوں سے ھوئ آمدنی رکنے کیوجہ سے بلیک میل کرتا رھیگا اور پاکستان بلیک میل ھوتا رھیگا

عرب امارات اور مڈل ایسٹ۔۔وھی سعودی عرب والی سچو ایشن دھرا لیں سو فیصد ادھر وہی حالات ھیں

ترکی خود مالی اور معیشت میں اتنا مضبوط نہیں۔پچھلے چند سالوں میں دو تین بار اپنی کرنسی گرا چکا ھے اس کے علاوہ نیٹو الائنس میں بھی وہ پھنسا ھے وہ کپڑے اتار کر کبھی پاکستان کے لئے نہیں مدد کو آئیگا بس ارتگرل ڈرامہ فری دے دیا کافی ھے۔

ملائیشیا اب کئ سالوں سے ایشین ٹائیگر نہیں رھا اور اس کی معیشت بھی کوئ بھت اچھی نہیں اور نہ ھی وہ کوئ اسٹراجیکلی کوئ اہمیت کا ملک ھے۔

اب آ جائیں یوروپ پر فرانس کے ساتھ پاکستان کے پے در پہ خراب تعلقات کا پورے یوروپ پر اثر ھوا ھے اور ویسے بھی پورے یوروپ کو پاکستان سے کوالٹی کنٹرول کے ایشوز رھے ھیں

امریکہ، امریکہ تو سمجھیں مائ باپ ھے جب چاھے پاکستان کو ادھیڑ کر رکھ دیگا۔ سعودی عرب کی طرح امریکہ کو نہ پاکستان بلیک میل کر سکتا ھے اور نہ امریکہ کو پاکستان کے کرائے کے فوجیوں کی ضرورت ھے۔ پاکستان امریکہ کے سامنے سڑک پر جاتے ھوئے ایک مست ھائینو کے ساتھ چلتا ھوا چوہا سے زیادہ نہیں

اب آپ بتائیں پاکستان کی اس ریجن میں، امریکہ یا یوروپ میں کہاں اہمیت ھے؟

آسٹریلیا، نیوزی کینڈ، اسکینڈینیوئین ممالک، فار ایسٹرن سےصرف تعلقات ایسے ھیں جیسے کسی شہر میں لاکھوں لوگ بس رہ رھے ھوں اور ان سے صرف ھلو ھائےھو!

آپ بتائیں پاکستان کی کہاں دو ٹکے کی اہمیت ھے؟

یاد رکھیں جو خود اندر سے کمزور اور گندے ھوں اسے باہر سے بھی کون پاس نہیں آنے دیگا۔

شفیق خان، کینیڈا

جون18، 2021

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

One thought on “پاکستانی جنرلوں سے سوال: کیا واقعی پاکستان اس خطہ کا اہم ملک ھے”

  1. Sir plz v soory and dont mind first time ur comments are v against to Pakistan. As jai sindhs leader always condons to Pakistan, but till today they are nothing, Pakistan is top one powerful country of the world, American india and other Europeans country have many time try to destroyed to Pakistan, but till today they are fail to gain their bed objects. Its realty that Pakistan is poor country and ruler’s are not sincere with Pakistan , but Pakistan army is too strong and powerful. Any body have no power to see with bed eyes and ranks. And it’s not good if Pakistan give us good job good ranks than Pakistan is good and if Pakistan ignored me due to my mistakes then Pakistan is not good.

    Like

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: