عمران خان وزیرآعظم، چیف آف دی آرمی اسٹاف اور نیب چئیرمین جسٹس جاوید اقبال
پیپلز پارٹی کہ یہ سیکڑوں ڈاکو اور لٹیرے جنہوں نے نہ صرف صوبہ سندھ بالکہ پورا پاکستان لوٹا ان میں سے کسی ایک کو بھی سزا نہیں ھوئ۔
ان وزیروں کے علاوہ ھزاروں بیوروکریٹس جن میں چیف سیکرٹری سندھ، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، اسکول/کالج ڈاریکٹرز شامل ھیں جن پر نیب نے لیپا پوتی کے لئے کیسز بنائے لیکن پھر خاموش بیٹھ گئے اور یہ سب اپنی وزارتوں اور ملازمتوں میں مزید لوٹ مار کر رھے ھیں۔































































































































































