تاریخ سے ایک ورق:
جب میں بارہ سال کا تھا تو میرے والد انگلینڈ کی ایک پاکستان بیسڈ کمپنی کے جنرل مینیجر تھے۔
وہ جنرل محمد ایوب خان کے 1960 کے سیاسی سسٹم (مشرقی و مغربی پاکستان) میں 80 ھزار بی ڈی (basic democracies) ممبرز میں سے ایک ممبر تھے۔
اس وقت الطاف حسین 6 سال کے تھے
جو الطافئیے آج یہ سمجھتے ھیں ھر سندھ شہری کا اردو بولنے والا ایم کیو ایم اور الطاف حسین کی وجہ سے روٹی کھاتا تھا/ھے وہ نوٹ کر لیں😛

