پھر نہ کہنا بتایا نہیں تھا احتساب سب کا ھوگا کوئ نہیں بچے گا

پھر نا کہنا بتایا نہیں تھا

احتساب کا عمل آنے اور جانے والے دونوں کیلئے ھو گا:

اپنی باری آئ ھے تو نیب کا قانون بدل رھے ھو اسی قانون کو رھنے دو کنجرو جس میں سب کا حساب ھوا۔
اب اگر روائت چل نکلی ھے کے اپوزیشن کا احتساب ھو یا جانے والے سرکاری افسر کا تو بچو آج جو سیٹ پر موجود ھیں وہ بھی تیار رھیں ان کا بھی احتساب ھوگا/کیسز کھلیں گےاورآگے پیچھے سب کا آڈٹ ھو گا۔
ان کی ڈگریوں سمیت، اپاوائنٹمنٹ، پروموشن سب verify ھونگے۔

جن کو ساری زندگی نیب، ایف آئی اے، اینٹی کرپشن تلاش کرتی رھی اور وہ ھر بار پتلی گلی سے نکلتے رھے ریکارڈ پر موجود ھے، اخبار بھرے پڑے ھیں اور احتسابی اداروں کے نوٹسز اور عدالتوں کے وارنٹ بھی ھیں وہ رشوتیں کھلا کر بچتے رھے۔

اگر پچھلے demote ھوئے ھیں تو آج والے اور موجودہ بھی ڈیموٹ ھونگے۔

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: