اگر بھٹو بچ جاتے تو وہ اس وقت کے تمام جنرلوں کو ٹانگ دیتے۔بھٹو پاکستان کی سلامتی کے لئے خطرہ تھے کیونکہ وہ آدھا ملک پہلے ھی توڑ چکے تھے۔بھٹو کی شخصیت میں بھت خود سری، مہ، ڈسپوٹ ازم اور انتقامی جذبہ تھا
پچھلے چالیس سالوں سے
پیپلز پارٹی کے لوگ اور صحافی آور تجزیہ نگار سب ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے تعلق سے تعصب، جھوٹ، دروغ گوئ اور منافقت سے کام لیتے آئے ھیں
ذوالفقار علی بھٹو کو اول تو اعلی عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی دوئم جو بھی ھوا %100 صحیح فیصلہ تھا
یہ طے ھے اگر بھٹو بچ جاتے تو وہ اس وقت کے تمام جنرلوں کو ٹانگ دیتے۔ بھٹو پاکستان کی سلامتی کےلئےخطرناک تھے کیونکہ وہ آدھا ملک پہلے ھی توڑ چکے تھے۔
SHAFIQ KHAN, CANADA
July 17, 2021
