
امریکہ اور اسکی حمائیتی مغربی دنیا کی طرف سے پاکستان پر پابندیاں لگنے کے قوی امکان ھیں
جو باتیں آج افغانستان، پاکستان، طالبان اورامریکہ کے تعلق یا 6 مہینوں سے ھو رھی ھیں پلس 3 سال قبل دوھا میں جو امن مزاکرات شروع ھوئے تو کیا
پاکستان کی حکومت اور ملٹری لیڈر شپ کو یہ معلوم نہیں تھا کہ آخر میں کیاھوگا؟
مجے معلوم تھا دوھا مزاکرات کبھی کامیاب نہیں ھونگےاوراگرکوئ معادہ
کاغزوں پر ھوا بھی تو اس پرعمل نہیں ھوگا۔
اورکیا ملٹری لیڈرشپ کو پتا نہیں تھا امریکہ کیا کیا حرکتیں کرسکتا ھے اور کریگا؟
امریکہ کےافغابستان سےجانے کےبعد افغانستان پاکستان میں کیا ھوگا؟
اصل بات یہ ھے
سب کو سب پتا تھا لیکن حکومت اور
فوج اپنی حرکتوں کیوجہ سےدلدل میں اتنی آگےنکل چکی ھے کہ اب اسکے واپسی کاراستہ نہیں۔
موٹی سی بات ھے امریکہ؛ عراق، لبیا، افغانستان، ایران، فلسطین،کشمیر، لبنان، مصر، یمن کےبعداب پاکستان کورگڑا لگاناچاھتا ھے
افغانستان توبہانہ ھےاصل بات پاکستان کونیوکلئیرسے اسٹرپ کرکےخصی کرنا ھے۔
اوپرسےفوج اپوزیشن اورعوام کی اکثریت کو روندکرکپتان کو لے آئ۔
کیا فوج کو نہیں معلوم تھا کہ اپوزیشن اورعوام کی سپپورٹ کےبغیرپاکستان کی 15 لاکھ فوج دنیا کو منہ نہیں دے سکتی۔
The truth of the matter is Pakistan is melting after 40 years drag. .
SHAFIQ KHAN, Canada
August 12, 2022