افغانستان میں کیا ھوا اصل کہانی
لوگ طالبان کی طرف سے کابل پرقبضہ کو ٹریجڈی، فیاسکو کا نام دے رھے ھیں لیکن سب کچھ امریکہ اور طالبان کی understanding سے ھوا ھے
پورے ڈرامے میں پاکستان ایساھی ھے جیسے
سینما ھال کے باہر ٹکٹ خرید نے والوں کی لائن میں کھڑا رھا
فلم ختم ھونے کے بعد تماشائ بری فلم کا غصہ پاکستان پر انڈے ٹماٹر مار کر اپنا نکالتے ھیں
” افغان ڈراپ سین” میں اصل نقصان میں پاکستان ھے
امریکہ، افغان طالبان، پاکستان طالبان، افغان حکومت، چین، سعودی عرب، برطانیہ، عرب امارات، بھارت، روس اور جہاں جہاں سے بھی مار پڑیگی پاکستان کو پڑیگی۔
SHAFIQ KHAN, CANADA
August 22, 2022