کون آئیگا پاکستان سیاحت اور سرمایہ کاری کرنے؟
12/5/2007 ایم کیو ایم کی ہڑتال اور لوٹ مار
27/12/2007.. بینظیر بھٹو کا قتل اور کراچی اور پورے سندھ کی اینٹ سے اینٹ بجانا
ان کے علاوہ ایک طویل لسٹ ھے تمام پارٹیوں کی جلاوء گھیراوء کی۔
پاکستان میں دہشت گردی کی الگ لمبی فہرست ہے۔
حکومت اور جنرلز بتائیں کون آئیگا اس ملک میں سیاحت یا سرمایہ کاری کرنے؟