سی این این کی نمائندہ نے پاکستانی وزیر آعظم عمران خان کی دکھتی رگ پرھاتھ رکھ دیا
پاکستانی وزیرآعظم عمران خان کا سی این این کی نمائندہ کو’ نروس’ اور ‘کمزورانگریزی’ میں انٹرویو!
سوال کچھ اورجواب میں رٹا رٹایا verbiage سنا دیا
سی این این نمائیندہ: افغانستان میں زوال کے بعد آپ نے امریکہ پر کڑی تنقید کی۔کیا آپ نے یہ بات امریکی صدر کو بتائ
ع خ: جی نہیں میری امریکی صدر سے بات نہیں ھوئ
سی این این نمائیندہ: جوبائیڈن نے امریکی صدر بننے کے بعد آپکو فون نہیں کیا
ع۔خ: (کھسیانے ھو کر) جی نہیں وہ مصروف آدمی ھیں
سی این این نمائیندہ: کیا یہ صحیح ھے کہ امریکہ پاکستان کو افغانستان میں طالبان کو سپورٹ کرنے پاداش میں ‘سزا’ دینا چاھتا ھے
ع۔خ: (جواب میں وزیرآعظم نے وھی 20 سال پرانی گھسی پٹی تقریر پاکستان کی قربانیوں اور طالبان کے وجود کی داستان سنا دی)۔
شفیق احمد خان، کینیڈا
ستمبر 15، 2021
سی این این کی نمائندہ نے پاکستانی وزیر آعظم عمران خان کی دکھتی رگ پرھاتھ رکھ دیا