1973 میں ذوالفقار علی بھٹو نے صوبہ سندھ میں سندھ دیہی اور سندھ شہری آبادی میں 60/40 کے ریشو سے کوٹہ سسٹم دس سالوں کے لئے نافز کیا تھا لیکن دس سالوں کی جگہ تین بار دس دس سال کرکے 2013 تک چالیس سال تک کوٹہ سسٹم نافز رھا
2013 میں کوٹہ سسٹم کی مدت ختم ھونے کے بعد نواز شریف کی حکومت نے کوٹہ سسٹم کی مدت میں توسیع نہیں کی اور 2021 تک 8 سال مزید گزر گئے
لیکن پچھلے ماہ اگست 2021 میں پی ٹی آئ کے وزیرآعظم عمران خان نے کوٹہ سسٹم کو غیر معینہ مدت کیلئے بڑھا کر مہاجروں کی پیٹھ میں چھرا گھونپا
دلچسپ بات یہ ھے پی ٹی آئ کے وزیر آعظم عمران خان، جنہیں کراچی سے قومی اسمبلی کی 14 سیٹیں ملیں، صدر مملکت، اور سندھ گورنر بھی کراچی سے ھیں اور طرہ یہ کہ مہاجروں کی نام نہاد نمائیندہ اور کراچی کی دوسری بڑی پارٹی ایم کیو ایم (پاکستان) سب اس غیر قانونی فعل پر خاموش ھیں
مہاجرو! در اصل قصور کسی کا نہیں تم نے خود یہ سوچ لیا ھے کہ تم آلو، پیاز، سبزی، فروٹ کے ٹھیلے لگا کر اور پرچون، کڑھائ گوشت کی دوکانیں کھول کر، فوڈ پانڈہ اور دیگر وڈیروں کے سفارشیوں کی کھرچنوں کو چاٹ کر اپنا اور اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پالو گے
تمہارے بڑوں نے تو اچھا وقت گزار لیا اور پڑھے لکھے لائق مہاجروں نے بھی اپنی اولادوں کو اعلی تعلیم دلا کر انہیں سندھ کی مہتاجی سے ھمیشہ کیلئے نکال لیا اب تم اور تمہاری نسلیں بھگتو۔ تمہاری قسمت میں کھرچنیں، وڈیرہ افسروں کی گاڑیوں کے دروازے کھولنے، ان کی محفلوں میں سب سے پیچھے بیٹھنے اور سائیں سائیں کرنا لکھا ھے
نوٹ: یہ معلوماتی وڈیو جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی تیار کی ھوئ ھے اور تصاویر اور تبصرہ شفیق احمد خان، کینیڈا نے کیا ھے۔ ستمبر 19، 2021






Hammari bad naseebi aaghaz liaquat Ali Khan ki wafat qatal k Baad he Shuru hogaya tha. Es badnaseebi ko urooj mahajiron k Bhai ne pori kardi .yeh barbadi ta Umar khatam nahi hosakti khowa PPP aay ya hindo league ya yahoodi loobi aay. Ek umeed TALBAN islami jamatoon se hay.
LikeLike