I AM A ONE MAN ARMY
قارئین کو میں اپنے نیٹ ورک کے تعلق سے کچھ معلومات دینا چاھتا ھوں
میری تمام پوسٹیں فیسبک، واٹس ایپ، لنک، میسینجر کے علاوہ امریکہ میں رجسٹرڈ دو بلاگنگ پلیٹ فارمز، اور 20 ٹوئٹر اکاوءنٹس پر پوسٹ ھوتی ھیں۔
میرا فیسبک اوپن ھے اور اس پر چار ھزار سے زیادہ فرینڈز ھیں، اس کے علاوہ دوھزار واٹس ایپ پر، چار ھزار میسنجر پر اور لاکھوں لنک اور ٹوئٹر پر جن میں دنیا کے صدور، وزراءآعظم، سیاستدان، تھنک ٹیک، ادارے، افواج، غرض کہ ھر وہ آدمی اسے دیکھ رھا ھوتا ھے جو پڑھا لکھا ھے
ٹوئٹر اور لنک پر سو فیصد لوگ تعلیم یافتہ ھوتے ھیں جن میں انگریزی، اردو یا پھر انکی اپنی قومی یا علاقائ زبان می ایفی شینسی ھو
لنک اور ٹوئٹر پوری دنیا میں چوبیس گھنٹے گھومتا رھتا ھے اور ٹی وی کی بریکنگ نیوز اور نیوز الرٹس سے زیادہ تیز اور اپ ڈیٹ ھوتا ھے جسے کروڑوں لوگ دیکھتے ھیں،
چاھیں تو کمنٹس دیں یا ری ٹوئیٹ کریں۔
(ایک جھلک کچھ نیٹورک کی)





