دینی دعائیں اور ان کا اثر؛؛
میرا تیسرا ایم اے مسلم ھسٹری میں ھے
خلفائے راشدین سےلےکرطالبان تک آپ اوراق پلٹ کر دیکھ لیں مسلمانوں کی پوری تاریخ خونریزی؛ طاقت کے حصول، دولت، عورت اور جاہ و جلال کی لالچ سے بھری پڑی ھے اور ان خود غرضی کے راستے میں؛ باپ، بیٹا، بھائ، چچا جو بھی آیا اس کا صفایا کردیا گیا۔
طرہ یہ کہ ھم مسلمان دنیا کی ساری کمینگیاں کرنے کے بعد پھر قرآن کھول کر دعائیں نکالتے ھیں کہ کینسر، ھارٹ اٹیک یا مصیبت کو ٹالنے کی دعا کون سی ھیں؟
ابے پاگل کے بچو! پہلے اپنی، نیت، اپنا دل اور اپنے کرتوت ٹھیک اور نیت صاف کرو ورنہ تمہاری دعائیں ” ٹکریں” مارنے کے علاوہ کچھ نہیں۔ ۔ ۔ پھر کہتے ھو، اللہ سنتا نہیں!
اگر نیت کے بغیر نماز نہیں ھوتی تو نیت صاف کئے بغیر تمہاری دعا کیسے قبول ھوگی؟
http://www.shafiqkhandotblog.wordpress.com
