پاکستان پیپلز پارٹی ایک علاقائی پارٹی ھے، یہاں تک کے وہ سندھ شہری کی بھی نمائندگی نہیں کرتی بلکہ پاکستان کی 22 کروڑ کی آبادی جس میں سندھ کی آبادی 5 کروڑ سے بھی کم ھے، اس میں بھی آدھی آبادی شہروں میں رھتی ھے تو پھر ڈھائ کروڑ کی نمائندگی کرنے والی پارٹی کا لیڈر پاکستان کا وزیراعظم کیسے بن سکتا ھے؟
شفیق خان، کینیڈا
اکتوبر 10، 2021