Why Prime Minister Imran Khan Wife’s Necromancy Is Not Working On The U.S President

Why Prime Minister Imran Khan Wife’s Necromancy Is Not Working On The U.S President

اب جی ایچ کیو اور وزارت خارجہ بشرہ بی بی کے جنات کے ستاروں کے حساب سے پالیسیاں بنائیں گے:

یہ خیال عام پایا جاتا تھا پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی موجودہ اور چوتھی بیوی بشرہ بیگم کا تعویز گنڈوں سے بڑا تعلق ہے اور انہی کے منتروں کیوجہ سے کپتان وزیراعظم بنے

دو ہفتہ قبل یہ توہم پرستی بنی گالا سے نکل کرپورے ملک میں پھیل گئ جب جنرل فیض حمید کی ٹرانسفر اور نئے ڈی جی آئ ایس آئ کی اپوائنمنٹ پر پندرہ دنوں سے وزیر آعظم ان ٹرانسفر اور پوسٹنگز پر مضحکہ خیز اور بچکانہ حرکتیں کر کے نوٹیفکیشن روکے ہوئے ہیں غالبا اس لئے کہ بشرہ بیگم کے ستارے اجازت نہیں دے رہے

پاکستانی عوام سے زیادہ فکر پاک آرمی اور وزارت خارجہ کو ہونی چاہیئے کیونکہ اب روائت چل نکلی ہے جب تک ستارے نہیں ملینگے سارے کام رکے رہیں گے بھلے بھارت پاکستان پر حملہ کر دے پاکستان کی طرف سے کوئ مزاحمت نہیں ہوگی جب تک جنات اجازت نہ دیں

لیکن تعجب ہے بشرہ بی بی کا علم FATF اور امریکہ پر کیوں کام نہیں کر رہا؟

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: