
پاکستان کی ہار میں عوام خاص کر یوتھیوں کا غرور و تکبر اور آپے سے باہر ہونا تھا۔ اللہ کو اپنے علاوہ انسان کا تکبر اور اللہ کی دوسری قوموں کا مذاق اڑانا پسند نہیں۔جس طرح پاکیوں نے نیوزی لینڈ، بھارت اور انگلینڈ کا مذاق اڑایا۔ اگر بات صرف مسلمان ہونے کی ہوتی تو آج امریکہ سپر پاور نہ ہوتا اور ایک یہودی اسرائیل اور ایک ہندو بھارت نے 57 مسلمان ملکوں کو آگے نہ لگایا ہوتا
















