سندھ کے سابق گورنر ڈاکٹر
عشرت العبادخان جو 14 سال گورنر رہے وہ اپنے پورے دورمیں واحد شخصیت تھے جو ملک کے حکمران، سیاسی، مزہبی، کاروباری، سیکورٹی کے اداروں غرض تمام شعبہء زندگی میں عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے
ویسے تو جب سے ڈاکٹر صاحب گئے ہیں اس وقت سے ہی لیکن خاص کر پچھلے چند ہفتوں سے انکی سیاسی سرگرمیوں کی خبریں آتے ہی ایم کیو ایم کے شکست خوردہ/موقع پرست عناصر، مہاجروں کے دشمن اور وہ لوگ جن کی سات نسلوں میں کبھی کسی نےا ستری کئے کپڑے نہیں پہنے وہ بھی ڈاکٹر صاحب پر تنقید کر رہے ہیں
کمبختو ! 40 سال تم نےالطاف حسین کے ساتھ ایسی تیسی کروائ اور سوائے مال بنانے اور نااہلی کے اور کیا کیا؟
