بریکنگ:سعودی وزیر برائے اسلامی امور کا جمعہ کے خطبوں میں تبلیغی جماعت کے کئے ہدائت

عزت مآب وزیربرائےاسلامی امور، ڈاکٹر عبداللطیف ال الشیخ نےمساجدکے مبلغین اورنمازجمعہ کاعارضی اہتمام کرنے والی مساجد کو ہدایت کی کہ وہ اگلے جمعہ کا خطبہ 5/6/1443 H کو (تبلیغی اور دعوتی گروپ) کے خلاف خبردار کرنےکےلیے مختص کریں۔

جسے (الاحباب) کہتے ہیں
وزیر نے یہ بھی ہدایت کی کہ خطبہ میں درج ذیل موضوعات شامل ہوں:

1- اس گروہ کی گمراہی، انحراف اور خطرے کا اعلان، اور یہ کہ یہ دہشت گردی کے دروازوں میں سے ایک ہے، خواہ وہ کوئی اور دعویٰ کرے۔
2- ان کی نمایاں ترین غلطیوں کا ذکر کریں۔

‏3- معاشرے کے لیے ان کے خطرے کا ذکر کریں۔
4- یہ بیان کہ سعودی عرب کی مملکت میں متعصب گروہوں بشمول (تبلیغی اور دعوتی گروپ) سے وابستگی ممنوع ہے۔

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: