زندہ قومیں: پاکستان میں جتنا بڑا ٹھگ اور لٹیرا ہے اتنا با حفاظت ہے آصف زرداری اور خورشید شاہ آپ کے سامنے ہیں

پاکستان کی تاریخ میں مملکت پاکستان کے سینکڑوں خزانے لوٹنے والوں میں پیپلزپارٹی کے سیاستدان، اسمبلی ممبرز اور وڈیروں کی کثیر تعداد میں ہیں جبکہ انکا رنگ لیڈر آصف زرداری جس نے اگر ایک کھرب لوٹا تو اپنے پیپلوں کو بھی ایک ارب لوٹنے دیا تا کہ مجرموں کا ٹولہ مضبوط رہے۔ ۔ کس کس کو پکڑو گے؟
ویسے تو زرداری صاحب ‏ویل چیئر پر نظر آتے تھے اور چار آدمی انہیں چلاتے تھے لیکن اب وہ اسمبلی کے اجلاسوں میں شریک ہوتے ہیں، انٹرویوز دیتے ہیں اور سب سے بڑھ کر الیکشن کمپینز چلاتے ہیں
دوسری طرف ماضی کا واپڈا میٹر ریڈرخورشید شاہ اب کھرب پتی ہے ۔شاہ صاحب نیب سے ضمانت پر ہیں لیکن زیادہ وقت سیرو تفریح اور شکار میں گزارتے ہیں۔

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: