نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا آصف زرداری کے کیسز کا ریکارڈ گم ہو گیا ہے
کمال ہے لوگوں پر تو جھوٹے کیسز تو بڑا ٹھونک بجا کر بناتے ہو اور آصف زرداری جس پر پچاسوں کیسز کھربوں روپیوں کے ہیں ان کا ریکارڈ ہی گما دیتے ہو اسے کہتے ہیں
لوٹو کماوء کھاوء اور پکڑائی نہ دو
نوٹ: ڈان کراچی، دی نیوز کراچی اور خلیج ٹائمز دبئی میں اس سے متعلق تفصیلی خبر پڑھنے کیلئے مندرجہ ذیل یو آر ایل کو کلک کریں
https://www.khaleejtimes.com/world/record-of-another-zardari-case-missing
