ریاض (ڈیلی  پاکستان آن لائن) سعودی عرب میں  پاکستان کی مذہبی جماعت پر پابندی عائد کردی گئی۔

ریاض (ڈیلی  پاکستان آن لائن) سعودی عرب میں  پاکستان کی مذہبی جماعت پر پابندی عائد کردی گئی۔

سعودی عرب کے وزیر مذہبی امور ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ کی جانب سے مملکت میں پاکستانی مذہبی جماعت اور الاحباب نامی جماعت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ انہوں نے ائمہ سے کہا ہے کہ وہ جمعہ کی نماز کے دوران ان گروپوں کے حوالے سے عوام میں آگاہی پیدا کریں۔

سعودی وزیر نے مساجد کو ہدایت کی ہے کہ یہ گروپس اگرچہ امن کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن حقیقت میں دہشت گردی کے دروازے ہیں۔ ائمہ ان کی بڑی غلطیوں  اور معاشرے کیلئے خطرات کو بیان کریں۔

Author: HYMS GROUP INTERNATIONAL

ex Chairman Edu Board, Reg Dir Sindh Ombudsman, Bank Exec; B.A(Hons) M.A English, M.A Int Rel, LL.B, 3 acreds from Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: