پیپلز پارٹی کی حقیقت اوراوقات:
گو کہ ذوالفقار علی بھٹو ایک ذہین شخص تھے لیکن وہ اپنی ذہانت شیطانی باتوں میں زیادہ استعمال کرتے تھے اسی لئے کچھ لوگ انہیں perverted genius بھی کہا کرتے تھے
غرور و تکبر سے بھرا یہ شخص در اصل چوں چوں کا مربہ اور overconfidence اور احساس کمتری کا شکارتھا۔
لیبیا سے چوری کیا ہوا پیپلز پارٹی کا نام اور جھنڈا، ماوء زے تنگ کی کیپ اور کوٹ، قائداعظم کی ٹوپی کے ساتھ اسلام اور سوشل ازم کا نعرہ اور غریب کو بے وقوف بنانے والا روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ
یہ تھی بھٹو کی مکمل شخصیت اور پیپلز پارٹی کا وجود۔



