فیصل آباد، پنجاب، پاکستان سے تعلق رکھنے والے 54 سالہ قاری محمد یعقوب کی چار بیویاں اور اٹھائیس بچے ہیں۔ انیس لڑکے اور نو لڑکیاں
ان کے سب سے بڑے بیٹے کی عمر سینتیس سال ہے اور سب سے چھوٹی لڑکی کی عمر ڈھائی ماہ ہے قاری یعقوب کے بڑے بیٹے کی بھی چار بیویاں ہیں اور ان کے تیرہ بچے ہیں
باپ اور بڑا بیٹا دونوں اپنی آٹھ بیویوں اور تمام بچوں کے ساتھ کل ساٹھ افراد ایک ہی چھت کے نیچے رہتے ہیں