ان تینوں کے خلاف آئین پاکستان کے تحت قومی خزانے کو نقصان پہنچانے اور غداری کے مقدمات داخل کرنے چاہئیں
میں نے ساڑھے تین سال انہی صفحات اور تمام سوشل میڈیا پر کہا تھا عمران خان اور نیب چئیرمین تو کیا ان کا باپ بھی ایک دھیلا باہر سے نہیں لا سکتا اور نہ کسی مجرم کو آج خود ایک منافق شہزاد اکبر ناکام و نامراد ہو کر دفا ہو رہا ہے
یہ تصویر سنبھال کر رکھنے کی ہے
یہ وہ تین لعنتی ہیں جنہوں نے 22 کروڑ پاکستانی عوام کو اپنی مکاریوں، جھوٹ، اور بہروپیا پن سے بے وقوف بنایا
شاید ہی اتنے بڑے تین کمینے کبھی اکٹھے ہوئے ہوں۔
اصل بات جنرلوں کی ہے
یا تو وہ بڑے نا اہل ہیں یا اپنے کاروباروں میں اتنے مصروف کہ انہیں نہ وطن کی پرواہ ہے نہ 22 کروڑ عوام کی۔

جس ملک کی عوام کے ڈھائی ہزار ارب روپے عدالتوں کے اسٹے آرڈرز کی وجہ واگزار نہ ہو سکیں ,تو حکومتیں چور پکڑ پکڑ کر تھک جائیں گی لیکن ریکوری نہیں ہو سکے گی۔
LikeLike